Home / Uncategorized / یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹراضافے کاامکان
یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹراضافے کاامکان

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹراضافے کاامکان

13115637_1686725054915524_1945424074_n

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹراضافے کاامکان ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے انڈسٹری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یکم مئی سے ایچ اوبی سی کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل اورپیٹرول کی قیمت 3 سے ساڑھے 3 روپے فی لیٹربڑھ سکتی ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں سوا تین روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے اضافے کا امکان ہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top