This domain has recently been listed in the marketplace. Please click here to inquire.

spamcheckr.com

Home / Uncategorized / ”یہ کشمیر کے حالات خراب کرنے کا بہترین جواب ہے“کوئٹہ دھماکے پر بھارتی صحافیوں کی ایک دوسرے کو مبارکباد
”یہ کشمیر کے حالات خراب کرنے کا بہترین جواب ہے“کوئٹہ دھماکے پر بھارتی صحافیوں کی ایک دوسرے کو مبارکباد

”یہ کشمیر کے حالات خراب کرنے کا بہترین جواب ہے“کوئٹہ دھماکے پر بھارتی صحافیوں کی ایک دوسرے کو مبارکباد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے دلخراش واقعہ کے بعد بھارتی صحافیوں کا مکروہ چہرہ اس وقت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا جب انہوں نے ایک دوسرے کو ٹویٹ کر کے مبارکباد دی۔

مزیدپڑھیں:کوئٹہ کے سول ہسپتال میں خود کش حملہ،باز محمد کاکڑاور نجی ٹی وی کے 2 کیمرہ مینوں سمیت 70 افراد شہید، درجنوں زخمی
جیو نیوز کے پروگرام ” کیپٹل ٹاک “ میں میزبان حامد میر نے انکشاف کیا کہ ایک بھارتی صحافی نیتن جوشی نے ایک دوسرے صحافی رام گوہا کو ٹویٹ کئے ۔ اس نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ جو لوگ وانی کو سپورٹ کررہے تھے انہیں مبارک ہو کہ ایسی ہی ذہنیت رکھنے والے لوگوں نے کوئٹہ دھماکہ کیاہے۔اس کے جواب میں رام گوہا نے لکھا ’کوئٹہ دھماکے کی مبارکباد۔‘حامد میر نے اس موقع پر بھارتی صحافیوں کی جانب سے ایک دوسرے کو کئے گئے ٹویٹ بھی دکھائے جو ان کو بھارت سے ان کے کسی جاننے والے نے بھیجے تھے۔واضح رہے کہ بھارتی صحافی ماضی میں بھی ایسے ہی مکروہ خیالات کا اظہار کرتے رہے ہیں

Comments are closed.

Scroll To Top