Home / Uncategorized / ے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے115ارب روپے مختص
ے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے115ارب روپے مختص

ے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے115ارب روپے مختص

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ پیش کر تے ہوئے کہا کہ  بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 115ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ، اس سے  56لاکھ خاندان مستفید ہونگے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس بجٹ خسارہ 4.2ہے جس کو آئندہ سال 3.8پر لایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس  سکیم کے تحت مستحقین کیئلے Utv Lineسالانہ امداد میں اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ان خاندانوں کو 13000سالانہ دیا جا رہا تھا جس کو بڑھا کر 18800کر دیا ہے

Comments are closed.

Scroll To Top