Home / Uncategorized / 3 نیب ریفرنسز دائر کرنے پر نواز شریف کا سپریم کورٹ سے رجوع

3 نیب ریفرنسز دائر کرنے پر نواز شریف کا سپریم کورٹ سے رجوع

نواز شریف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب نے مختلف اثاثوں پر احتساب عدالت میں تین ریفرنسز دائر کیے جبکہ نیب قوانین کے سیکشن 9 کی ذیلی شق 5 کے تحت اثاثے جتنے بھی ہوں ریفرنس ایک ہی فائل ہوتا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top