Home / Uncategorized / 3310 کے بعد ایک اور کلاسیک فون کی واپسی

3310 کے بعد ایک اور کلاسیک فون کی واپسی

جی ہاں واقعی موٹرولا نے اپنے آئیکونک ریزر فون کو دوبارہ پیش کیا ہے اور اس بار برطانوی کمپنی بینا ٹون کے ساتھ مل کر اسے تیار کیا ہے اور اسے بینا ٹون بلیڈ کا نام دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top