Home / Uncategorized / مانچسٹر سے نیویارک جانے والی پی کے 711کو ایمر جنسی لینڈنگ کیلئے آئرلینڈ موڑ دیا گیا
مانچسٹر سے نیویارک جانے والی پی کے 711کو ایمر جنسی لینڈنگ کیلئے آئرلینڈ موڑ دیا گیا

مانچسٹر سے نیویارک جانے والی پی کے 711کو ایمر جنسی لینڈنگ کیلئے آئرلینڈ موڑ دیا گیا

8

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)مانچسٹر سے نیویارک جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 711کو دوران سفر ہنگامی لینڈ نگ کیلئے آئر لینڈ موڑ دیا گیاہے ۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 711 مانچسٹر سے نیویارک آنے کیلئے روانہ ہو ئی تھی کہ طیارے کے باتھ روم میں دھواں بھر گیا جس کے باعث طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کیلئے آئر لینڈ کی طرف موڑ دیا گیاہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top