Home / Uncategorized / 73 لاکھ روپے کا آئی فون خریدنا پسند کریں گے؟

73 لاکھ روپے کا آئی فون خریدنا پسند کریں گے؟

ایپل نے رواں ہفتے اپنے تین فون متعارف کرائے جن میں سے ایک اس ڈیوائس کی 10 ویں سالگرہ پر ڈیزائن کیا جانے والے آئی فون ایکس بھی تھا جس کی قیمت 999 ڈالرز (ایک لاکھ روپے سے زائد) رکھی گئی ہے اور اس طرح یہ اس کمپنی کا سب سے مہنگا فون بھی بن گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top