Home / Pakistan Food / ELECTRIC LEMONADE RECIPE IN URDU
ELECTRIC LEMONADE RECIPE IN URDU

ELECTRIC LEMONADE RECIPE IN URDU

الیکٹرک لیمنیڈ

اجزاء:
پانی………1کپ
لیمن جوس پاﺅڈر ……..2کھانے کے چمچے
پودینے کے پتے .15عدد
کٹی ہو ئی برف …..1کپ
لیموں کا رس …….2کھانے کے چمچے
چینی ………2کھانے کے چمچے
نیلا رنگ ………2قطرے
ترکیب:
بلینڈر میں 1کپ پانی ، 2کھانے کے چمچے لیمن جوس پاﺅڈر، 15عدد پودینے کے پتے ، 1کپ کُٹی ہو ئی برف ،2کھانے کے چمچے لیموں کا رس ، 2کھانے کے چمچے چینی اور 2قطرے نیلا رنگ ڈال کر بلینڈ کرلیں ۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top