Home / Chinese / Italian Food / PASTA WITH TUNA FISH RECIPE IN URDU
PASTA WITH TUNA FISH RECIPE IN URDU

PASTA WITH TUNA FISH RECIPE IN URDU

Pasta-with-Tuna-Fish_11076

پاسٹہ ٹونا فش کے ساتھ

اجزاء:
اُبلا پاستا——— ایک پیالہ
ٹونا—————- ایک کین
سرکے میں بھیگے ہوئے کھیرے——— 2ٹیبل سپون
شملہ مرچ———- ایک عدد
کھیرا———– ایک عدد
سویٹ کارن————- 2/1کپ
اُبلا انڈا———— ایک عدد
کالی مرچ———– 1ٹی سپون
سرکہ——– 2ٹی سپون
لیموں جوس——- ایک ٹی سپون
مایونیز——– 4سے 5ٹیبل سپون
الیو آئل————— 2ٹی سپون
نمک—————- حسبِ ضرورت
ترکیب:
پاستا اُبال کر اس میں اولیو آئل ڈال دیں۔
ٹونا فش کو چھلنی میں ڈال کر رکھیں، پھر اس کو سرکہ اور لیمن جوس کے ساتھ بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
بعد میں مایونیز ، نمک اور کالی مرچ ملا کر رکھ دیں۔
شملہ مرچ اور کھیرے کو لمبائی میں باریک باریک کاٹ لیں، ساتھ ہی باﺅل میں سویٹ کارن، مایونیز ملی ٹونا فش پاستا میں ڈال کر خوب مکس کریں۔
ابلے ہوئے انڈے کے سلائسز کے ساتھ سرو کریں

 

Comments are closed.

Scroll To Top