Home / Chinese / Italian Food / PIZZA PASTA RECIPE IN URDU
PIZZA PASTA RECIPE IN URDU

PIZZA PASTA RECIPE IN URDU

Pizza Pasta Recipe in Urdu is really healthy recipe as traditional cooking recipes. It is very easy to prepare and gives you unique taste of Italian Food.

Pizza-Pasta_11047

پیزا پاستا

اجزاء:
انڈر کٹ بیف———— 250گرام
اُبلے ٹماٹر———– ایک کپ
لہسن———— 2جوے
کھیرے کا اچار——————– 2ٹیبل سپون
پارسلے—————– تھوڑا سا
کٹے ہوئے کالے زیتون————- (اولیوز) 8سے 10عدد
ٹماٹو کیچپ—————————— اپ 3ٹیبل اسپون
ابلے ہوئے پاستا————————– ایک پیالہ
تیل———————– 4ٹیبل سپون
تھائم———— 2/1ٹی سپون
اوریگانو—————– 2/1ٹی سپون
موزریلا چیز—————– 2/1کپ
نمک——————– حسبِ ضرورت
ترکیب:
تیل گرم کرکے اس میں لہسن اور گوشت ڈال دیں اور اچھی طرح بھون لیں۔ گلانے کے لئے تھوڑا پانی ڈال دیں گوشت گل جائے تو اس میں نمک ڈال کر چولہا بند کردیں۔
اب اس میں کھیرے کا اچار کٹا ہوا ، ٹماٹر ابلے اور باریک کٹے ہوئے ، ٹما ٹو کیچ اپ، پارسلے ، تھائم اور یگانو ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ آخر میں اولیور اور پاستا ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
آخر میں اولیوڑ اور پاسٹا ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
ایک باﺅل میں ڈال کر اوپر سے کش شدہ موزریلا چیز چھڑک دیں اور مزے دار پیزا کے ذائقے والا پستا انجوائے کریں

 

Comments are closed.

Scroll To Top