Home / Uncategorized / آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات ہے: سپریم کورٹ
آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات ہے: سپریم کورٹ

آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات ہے: سپریم کورٹ

پاکستان کی سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی نااہلی کی مدت کے تعیّن سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات ہے یعنی اس شق کے تحت نااہل ہونے والا شخص عمر بھر الیکشن نہیں لڑ سکتا۔

Comments are closed.

Scroll To Top