Home / Uncategorized / آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کے سامنے بند سڑک کو کھولا جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کے سامنے بند سڑک کو کھولا جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ

آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کے سامنے بند سڑک کو کھولا جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے متعقلہ حکام کو فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے عرصہ دراز سے بند سڑک کو ایک ہفتے میں دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top