Home / Uncategorized / آئی پی ایل فائنل: چنائی کی ٹاس جیت کر حیدرآباد کو بیٹنگ کرنے کی دعوت
آئی پی ایل فائنل: چنائی کی ٹاس جیت کر حیدرآباد کو بیٹنگ کرنے کی دعوت

آئی پی ایل فائنل: چنائی کی ٹاس جیت کر حیدرآباد کو بیٹنگ کرنے کی دعوت

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 11 ویں سیزن کا فائنل میچ آج ممبئی میں چنائی سپر کنگز اور سن رائزرز حیدر آباد کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جہاں چنائی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top