Home / Uncategorized / آئی پی ایل کے میچ کے دوران سٹیڈیم کے اندر مظاہرہ
آئی پی ایل کے میچ کے دوران سٹیڈیم کے اندر مظاہرہ

آئی پی ایل کے میچ کے دوران سٹیڈیم کے اندر مظاہرہ

انڈیا کی ریاست تمل ناڈو میں جاری پانی کے شدید بحران کی وجہ سے چندم برم سٹیڈیم کے اندر اور باہر مظاہرین نے پولیس کے ساتھ ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے پانی کے بحران کے حل تک چنئی میں آئی پی ایل کے میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top