Home / Uncategorized / آخری منٹ میں گول، پاکستان انڈیا میچ برابر
آخری منٹ میں گول، پاکستان انڈیا میچ برابر

آخری منٹ میں گول، پاکستان انڈیا میچ برابر

آسٹریلیا میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز 2018 میں آج ہاکی کے مقابلوں میں روایتی حریف پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلا گیا میچ دو، دو گول سے برابر ہو گیا ہے۔

ساحلی شہر گولڈ کوسٹ میں ایک انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان نے اس میچ کے اختتامی لمحات میں واپسی کی اور میچ کو برابری پر ختم کیا۔

میچ کے ابتدائی 30 منٹ انڈیا کے نام رہے جس میں اس نے یکے بعد دیگرے دو گول کر کے پاکستان کے خلاف برتری حاصل کر لی، تاہم میچ کے آخری نصف گھنٹے میں پاکستان نے عمدہ کھیل پیش کیا اور دو گول کر ڈالے۔

Comments are closed.

Scroll To Top