Home / Uncategorized / آرمی چیف اپنے لوگوں کو روکیں جو مرضی کے بینچ بنواتے ہیں: جسٹس صدیقی
آرمی چیف اپنے لوگوں کو روکیں جو مرضی کے بینچ بنواتے ہیں: جسٹس صدیقی

آرمی چیف اپنے لوگوں کو روکیں جو مرضی کے بینچ بنواتے ہیں: جسٹس صدیقی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد کے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے آرمی چیف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک کی صورت حال کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے عدلیہ، ایگزیکٹیو اور دیگر اداروں میں حساس اداروں کی مداخلت کو روکیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top