Home / Uncategorized / آسیہ بی بی کیس: وکیل کی سکیورٹی بحال، کیس کی سماعت جلد متوقع
آسیہ بی بی کیس: وکیل کی سکیورٹی بحال، کیس کی سماعت جلد متوقع

آسیہ بی بی کیس: وکیل کی سکیورٹی بحال، کیس کی سماعت جلد متوقع

پاکستان کی عدالتِ عظمٰی کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جلد توہینِ رسالت کے الزام میں موت کی سزا پانے والی آسیہ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل کو سماعت کے لیے تاریخ مقرر کرے گی۔

Comments are closed.

Scroll To Top