Home / Uncategorized / آصف زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے کے سامنے پیش نہ ہوئے
آصف زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے کے سامنے پیش نہ ہوئے

آصف زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے کے سامنے پیش نہ ہوئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور جعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات میں بدھ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کے روبرو پیش نہیں ہوئے۔

Comments are closed.

Scroll To Top