Home / Uncategorized / آنگ سان سوچی میں ’اخلاقی قیادت‘ کا فقدان ہے: امریکی سفارتکار
آنگ سان سوچی میں ’اخلاقی قیادت‘ کا فقدان ہے: امریکی سفارتکار

آنگ سان سوچی میں ’اخلاقی قیادت‘ کا فقدان ہے: امریکی سفارتکار

سابق امریکی سفارتکار بل رچرڈسن نے میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کے روہنگیا بحران پر مشاورت کے لیے تشکیل کردہ بین الاقوامی پینل سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top