Home / Uncategorized / آپریشن بلیو سٹار جسے سکھ کبھی نہیں بھولے
آپریشن بلیو سٹار جسے سکھ کبھی نہیں بھولے

آپریشن بلیو سٹار جسے سکھ کبھی نہیں بھولے

یہ 1984 کی بات ہے جب میں ابھی کالج میں ہی تھا۔ اتنے زیادہ ٹی وی چینل نہیں تھے جتنے اب ہیں بلکہ پی ٹی وی کے علاوہ صرف امرتسر ٹی وی ہی لاہور میں دیکھا جا سکتا تھا اور وہ بھی اس وقت جب موسم صاف ہو۔ نہ ہی خبر حاصل کرنے کے لیے کوئی سوشل میڈیا تھا اس لیے اچھی اور بری خبریں دھیرے دھیرے ہی کانوں تک پہنچا کرتی تھیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top