Home / Uncategorized / ابو زبیدہ اور عبدالرحیم النشیری پر تشدد، ’رومانیہ اور لتھووینیا شریک جرم تھے‘
ابو زبیدہ اور عبدالرحیم النشیری پر تشدد، ’رومانیہ اور لتھووینیا شریک جرم تھے‘

ابو زبیدہ اور عبدالرحیم النشیری پر تشدد، ’رومانیہ اور لتھووینیا شریک جرم تھے‘

یورپ کی حقوق انسانی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ رومانیہ اور لتھووینیا نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو القاعدہ کے دو مشتبہ شدت پسندوں پر تشدد کی اجازت دے کر حقوق انسانی کی خلاف ورزی کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top