Home / Uncategorized / احتجاج کے باوجود خیبر پختونخوا اسمبلی میں فاٹا انضمام کا بل دو تہائی اکثریت سے منظور
احتجاج کے باوجود خیبر پختونخوا اسمبلی میں فاٹا انضمام کا بل دو تہائی اکثریت سے منظور

احتجاج کے باوجود خیبر پختونخوا اسمبلی میں فاٹا انضمام کا بل دو تہائی اکثریت سے منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس سنیچر کو سپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر ہی فاٹا اصلاحاتی بل ایوان میں پیش کیا گیا جسے اسمبلی نے دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top