Home / Uncategorized / ’احسن اقبال پر حملہ کرنے والے کا تعلق تحریکِ لبیک سے ہے‘
’احسن اقبال پر حملہ کرنے والے کا تعلق تحریکِ لبیک سے ہے‘

’احسن اقبال پر حملہ کرنے والے کا تعلق تحریکِ لبیک سے ہے‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے حکام کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر نارووال میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی ابتدائی تفتیش کے مطابق حملہ آور نے اپنا تعلق مذہبی تنظیم تحریک لبیک سے بتایا ہے تاہم اس تنظیم نے حملہ آور سے اعلانِ لاتعلقی کیا ہے۔

احسن اقبال پر اتوار کی شام کنجروڑ کے علاقے میں اس وقت فائرنگ کی گئی تھی جب وہ اپنے انتخابی حلقے میں مسیحی برادری کی ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top