Home / Uncategorized / احسن اقبال پر نارووال میں قاتلانہ حملہ، حالت خطرے سے باہر
احسن اقبال پر نارووال میں قاتلانہ حملہ، حالت خطرے سے باہر

احسن اقبال پر نارووال میں قاتلانہ حملہ، حالت خطرے سے باہر

پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال کو آپریشن کے بعد آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top