Home / Uncategorized / ’اختلاف رائے کی وجہ سے غیر محب وطن قرار نہیں دے سکتے‘
’اختلاف رائے کی وجہ سے غیر محب وطن قرار نہیں دے سکتے‘

’اختلاف رائے کی وجہ سے غیر محب وطن قرار نہیں دے سکتے‘

پاکستان میں صحافیوں کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ نے پاکستانی فوج کی جانب سے صحافیوں پر حال ہی میں عائد کیے جانے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انھیں بے بنیاد اور غیر ضروری قرار دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top