Home / Uncategorized / اداکارہ نیٹلی پورٹمین نے اسرائیلی ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا
اداکارہ نیٹلی پورٹمین نے اسرائیلی ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا

اداکارہ نیٹلی پورٹمین نے اسرائیلی ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا

ہالی وڈ اداکارہ نیٹلی پورٹمین کا کہنا ہے کہ انھوں نے اسرائیلی وزیراعظم کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے کے لیے یروشلم میں ایک تقریب میں جانے سے انکار کردیا ہے جہاں انھیں 20 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم دی جانی تھی۔

نیٹلی پورٹمین نے جمعے کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’میں نے اس تقریب میں جہاں بنیامن نتن یاہو نے خطاب بھی کرنا تھا نہ جانے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ میں بنیامن نتن یاہو کی حمایت نہیں کرنا چاہتی۔‘

Comments are closed.

Scroll To Top