Home / Uncategorized / اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے 58 فلسطینیوں کی تدفین، غربِ اردن میں جھڑپیں
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے 58 فلسطینیوں کی تدفین، غربِ اردن میں جھڑپیں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے 58 فلسطینیوں کی تدفین، غربِ اردن میں جھڑپیں

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تدفین کے بعد مظاہرے ہو رہے ہیں۔ لیکن یہ مظاہرے پیر کو ہونے والے مظاہروں سے بہت کم ہیں جن میں کم از کم 58 فلسطینی ہلاک اور 2000 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top