Home / Uncategorized / اسلام آباد حادثے میں ملوث امریکی سفارت کار کرنل جوزف پاکستان سے روانہ
اسلام آباد حادثے میں ملوث امریکی سفارت کار کرنل جوزف پاکستان سے روانہ

اسلام آباد حادثے میں ملوث امریکی سفارت کار کرنل جوزف پاکستان سے روانہ

اسلام آباد میں موٹر سائیکل سوار کو کچلنے کے واقعے میں ملوث امریکی سفارتکار کرنل جوزف امینوئل ہال ’بلیک لسٹ‘ سے نام نکالے جانے کے بعد نور خان ائیر بیس سے امریکی فوجی طیارے میں سوار ہو کر قطر روانہ ہوگئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top