Home / Uncategorized / اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ روکنے اور گزشتہ رات گرفتار ہونے والے کارکنان کی فہرست بھی طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔ راولپنڈی ،اسلام آباد سیل،ہر طرف نفری، شیخ رشید گھر سے غائب، عمرا ن خان تقریبا نظر بند میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز نے پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کی اور پولیس کو پی ٹی آئی کارکنانا کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ روکنے کا حکم دیدیا ہے جبکہ گزشتہ رات گرفتار کارکنان کی فہرست طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار کارکنان نے کس قانون کی خلاف ورزی کی، بتایا جائے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں حکومت اور پی ٹی آئی کو اسلام آباد کو بند کرنے سے بھی روک دیا ہے اور کہا ہے کہ انتظامیہ کسی طریقے سے سڑکوں کو بند نہ کرے اور 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں کوئی کنٹینر نہیں لگے گا۔ شیخ رشید کیخلاف انتظامیہ حرکت میں ، گاڑی تحویل میں لے لی ، سٹاف گرفتار جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام آباد بند نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے پی ٹی آئی وکیل سے استفسار کیا کہ عدالتی فیصلے پر عملدرآمد ہو گا؟ جس پر وکیل نے کہا کہ عدالت کا احترام کرتے ہیں، فیصلے پر عملدرآمد کریں گے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے استفسار کیا کہ واضح کریں گے کہ آپ اسلام آباد بند کریں گے یا نہیں؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ روکنے اور گزشتہ رات گرفتار ہونے والے کارکنان کی فہرست بھی طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔  راولپنڈی ،اسلام آباد سیل،ہر طرف نفری، شیخ رشید گھر سے غائب، عمرا ن خان تقریبا نظر بند  میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز نے پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کی اور پولیس کو پی ٹی آئی کارکنانا کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ روکنے کا حکم دیدیا ہے جبکہ گزشتہ رات گرفتار کارکنان کی فہرست طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار کارکنان نے کس قانون کی خلاف ورزی کی، بتایا جائے۔  عدالت نے اپنے فیصلے میں حکومت اور پی ٹی آئی کو اسلام آباد کو بند کرنے سے بھی روک دیا ہے اور کہا ہے کہ انتظامیہ کسی طریقے سے سڑکوں کو بند نہ کرے اور 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں کوئی کنٹینر نہیں لگے گا۔  شیخ رشید کیخلاف انتظامیہ حرکت میں ، گاڑی تحویل میں لے لی ، سٹاف گرفتار  جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام آباد بند نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے پی ٹی آئی وکیل سے استفسار کیا کہ عدالتی فیصلے پر عملدرآمد ہو گا؟ جس پر وکیل نے کہا کہ عدالت کا احترام کرتے ہیں، فیصلے پر عملدرآمد کریں گے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے استفسار کیا کہ واضح کریں گے کہ آپ اسلام آباد بند کریں گے یا نہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ روکنے اور گزشتہ رات گرفتار ہونے والے کارکنان کی فہرست بھی طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز نے پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کی اور پولیس کو پی ٹی آئی کارکنانا کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ روکنے کا حکم دیدیا ہے جبکہ گزشتہ رات گرفتار کارکنان کی فہرست طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار کارکنان نے کس قانون کی خلاف ورزی کی، بتایا جائے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں حکومت اور پی ٹی آئی کو اسلام آباد کو بند کرنے سے بھی روک دیا ہے اور کہا ہے کہ انتظامیہ کسی طریقے سے سڑکوں کو بند نہ کرے اور 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں کوئی کنٹینر نہیں لگے گا۔

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام آباد بند نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے پی ٹی آئی وکیل سے استفسار کیا کہ عدالتی فیصلے پر عملدرآمد ہو گا؟ جس پر وکیل نے کہا کہ عدالت کا احترام کرتے ہیں، فیصلے پر عملدرآمد کریں گے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے استفسار کیا کہ واضح کریں گے کہ آپ اسلام آباد بند کریں گے یا نہیں؟

Comments are closed.

Scroll To Top