Home / Uncategorized / اسلام آباد میں بننے والے پاکستان کے جدید ترین ہوائی اڈے کی خاص بات کیا ہے؟
اسلام آباد میں بننے والے پاکستان کے جدید ترین ہوائی اڈے کی خاص بات کیا ہے؟

اسلام آباد میں بننے والے پاکستان کے جدید ترین ہوائی اڈے کی خاص بات کیا ہے؟

پاکستان کے دارالحکومت کو ساٹھ کی دہائی میں جب کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا گیا تو اس وقت سے اب تک راولپنڈی کا چکلالہ کا ہوائی اڈہ جسے بعد میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام دے دیا گیا نہ صرف اسلام آباد بلکہ پورے پوٹھوہار، آزاد کشمیر، ہزارہ اور گرد و نواح کے علاقوں کو فضائی سفر کی سہولت فراہم کرنے کے لیے واحد ایئرپورٹ تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top