Home / Uncategorized / اسلام آباد: نیا ایئرپورٹ مکمل، لیکن نام کیا رکھیں؟
اسلام آباد: نیا ایئرپورٹ مکمل، لیکن نام کیا رکھیں؟

اسلام آباد: نیا ایئرپورٹ مکمل، لیکن نام کیا رکھیں؟

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کا نیا ہوائی اڈہ تعمیر کے تقریباً تمام مراحل طے کرچکا ہے، لیکن جہاں اس تک رسائی کے راستے اب بھی ناہمواریوں کا شکار ہیں وہیں اس کے نام کے بارے میں بھی قیاس آرائیاں جاری ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top