Home / Uncategorized / اسلام آباد کے نئے ایئرپورٹ سے اب کمرشل پروازیں 3 مئی کو شروع ہوں گی
اسلام آباد کے نئے ایئرپورٹ سے اب کمرشل پروازیں 3 مئی کو شروع ہوں گی

اسلام آباد کے نئے ایئرپورٹ سے اب کمرشل پروازیں 3 مئی کو شروع ہوں گی

پاکستان میں ہوابازی کے نگراں ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے کمرشل آپریشن کے آغاز کی نئی تاریخ دے دی ہے۔ پہلے یہ ہوائی اڈہ جمعہ 20 اپریل کو کھلنا تھا مگر اب نئی تاریخ کے مطابق تین مئی کو یہاں سے کمرشل پروازوں کا آغاز ہو گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top