Home / Uncategorized / اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 3 کی فاتح

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 3 کی فاتح

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو تین وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل کا تیسرا ایڈیشن جیت لیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top