Home / Uncategorized / اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست
اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست

اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ ووکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے کھیلتے ہوئے 147 رنز بنائے تھے جو اسلام آباد یونائیٹڈ نے 18.2 اوورز میں حاصل کر لیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top