Home / Uncategorized / اسما قتل کیس: ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات شامل
اسما قتل کیس: ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات شامل

اسما قتل کیس: ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات شامل

صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں چار سالہ بچی اسما کے قتل کے حوالے سے درج ایف آئی آر میں پولیس حکام کے مطابق دہشت گردی کی دفعات شامل کر دی گئی ہیں جبکہ مردان میں جرگے نے قاتل کی گرفتاری اور ایف آئی آر میں جنسی زیادتی کی دفعات بھی شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top