Home / Uncategorized / اصغر خان کیس، سنہ 2012 سے اب تک
اصغر خان کیس، سنہ 2012 سے اب تک

اصغر خان کیس، سنہ 2012 سے اب تک

پاکستان کی سپریم کورٹ نے اسلامی جمہوری اتحاد کی تشکیل کے لیے سیاست دانوں میں مبینہ طور پر رقوم کی تقسیم کے معاملے پر سابق ایئر چیف اصغر خان کی درخواست پر فیصلے سے متعلق سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ اور انٹر سروسز انٹیلیجینس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کی نظرثانی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top