Home / Uncategorized / اصغر خان کیس: ’صرف اپنے آپ کو بچانے کے لیے فوج کو بدنام نہ کریں‘
اصغر خان کیس: ’صرف اپنے آپ کو بچانے کے لیے فوج کو بدنام نہ کریں‘

اصغر خان کیس: ’صرف اپنے آپ کو بچانے کے لیے فوج کو بدنام نہ کریں‘

پاکستان کی سپریم کورٹ نے اسلامی جمہوری اتحاد کی تشکیل کے لیے سیاست دانوں میں مبینہ طور پر رقوم کی تقسیم کے معاملے پر سابق ایئر چیف اصغر خان کی درخواست پر فیصلے سے متعلق سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ اور انٹر سروسز انٹیلیجینس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کی نظرثانی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top