Home / Uncategorized / اصغر خان کیس فیصلہ: ’حکومت عملدرآمد سے متعلق ایک ہفتے میں فیصلہ کرے‘
اصغر خان کیس فیصلہ: ’حکومت عملدرآمد سے متعلق ایک ہفتے میں فیصلہ کرے‘

اصغر خان کیس فیصلہ: ’حکومت عملدرآمد سے متعلق ایک ہفتے میں فیصلہ کرے‘

پاکستان کی سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے کہا ہے کہ وہ فوج کے سابق سربراہ مرزا اسلم بیگ اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی کی جانب سے سیاست دانو ں میں مبینہ طور پر رقوم کی تقسیم کے معاملے پر سنہ 2012 میں دیے جانے والے فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق ایک ہفتے میں فیصلہ کرے۔

Comments are closed.

Scroll To Top