Home / Uncategorized / افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ مسلک کی مسجد پر خودکش حملہ، 25 افراد ہلاک
افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ مسلک کی مسجد پر خودکش حملہ، 25 افراد ہلاک

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ مسلک کی مسجد پر خودکش حملہ، 25 افراد ہلاک

افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ شیعہ مسلک کی مسجد پر ہونے والے خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جبکہ کم از کم 23 افراد زخمی ہیں۔

حکام نے بی بی سی کو بتایا کہ پکتیا صوبے کے علاقے گردیز میں اس وقت مسجد کو نشانہ بنایا گیا جب وہاں نمازِ جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔

بعض اطلاعات کے مطابق دو مسلح افراد مسجد میں داخل ہوئے اور خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے سے پہلے نمازیوں پر فائرنگ کی۔

Comments are closed.

Scroll To Top