Home / Uncategorized / افغانستان کے سپنر راشد خان 100 وکٹیں لینے والے تیز ترین بولر بننے والے ہیں
افغانستان کے سپنر راشد خان 100 وکٹیں لینے والے تیز ترین بولر بننے والے ہیں

افغانستان کے سپنر راشد خان 100 وکٹیں لینے والے تیز ترین بولر بننے والے ہیں

افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان ایک روزہ میچوں میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے تیز ترین بولر بننے والے ہیں۔

راشد خان کے پاس اس وقت 43 ایک روزہ میچوں میں 99 وکٹیں ہیں جبکہ موجودہ ریکارڈ ہولڈر آسٹریلیا کے مچل سٹارک ہیں جنھوں نے اپنی 100ویں وکٹ 52ویں میچ میں حاصل کی تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top