Home / Uncategorized / الکوپوپ: کوکا کولا نے جاپان میں پہلا الکوحلک مشروب متعارف کروا دیا
الکوپوپ: کوکا کولا نے جاپان میں پہلا الکوحلک مشروب متعارف کروا دیا

الکوپوپ: کوکا کولا نے جاپان میں پہلا الکوحلک مشروب متعارف کروا دیا

کوکا کولا نے جاپان میں اپنا پہلا الکوحلک مشروب متعارف کروا دیا ہے۔ لیموں کے ذائقے والے اس مشروب کا نام الکوپوپ ہے۔

کوکا کولا نے جو کہ امریکی کمپنی ہے، پیر کو تین لیمن ڈرنکس کی فروخت شروع کی۔

Comments are closed.

Scroll To Top