Home / Uncategorized / الیکشن 2018: نئے پاکستان کے سفر میں ایک کروڑ ملازمتیں اور 50 لاکھ سستے مکانات شامل
الیکشن 2018: نئے پاکستان کے سفر میں ایک کروڑ ملازمتیں اور 50 لاکھ سستے مکانات شامل

الیکشن 2018: نئے پاکستان کے سفر میں ایک کروڑ ملازمتیں اور 50 لاکھ سستے مکانات شامل

پاکستان تحریک انصاف کا ’نیا پاکستان کا سفر‘ ابھی جاری ہے، اس بات کا اندازہ جماعت کے اسی نام سے انتخابی منشور کے اعلان سے ہوتا ہے۔

تحریک انصاف کے سنہ 2013 اور سنہ 2018 کے منشور کے جائزے سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ عوامی ضروریات سے متعلق مشکل ترین اہداف مقرر کرنے کے ساتھ ساتھ کیسے ’تبدیلی‘ کی داعی اس جماعت نے کیا کچھ خاموشی سے حذف بھی کر دیا ہے۔

پارٹی منشور میں تبدیلی کا عنصر لہٰذا کافی حاوی ہے۔-

Comments are closed.

Scroll To Top