Home / Uncategorized / امریکہ، آسٹریلیا اور یورپی ممالک کا درجنوں روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم
امریکہ، آسٹریلیا اور یورپی ممالک کا درجنوں روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم

امریکہ، آسٹریلیا اور یورپی ممالک کا درجنوں روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم

برطانیہ میں ایک سابق روسی جاسوس کو زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کے بعد امریکہ اور آسٹریلیا سمیت کئی ممالک نے روس کے سفارت کاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ ان ممالک میں سب سے زیادہ روسی سفارت کار ملک بدر کرنے والا امریکہ ہے جس نے 60 سفارت کاروں کو ملک سے نکل جانے حکم دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top