Home / Uncategorized / امریکہ اور برطانیہ کے تعلقات ’انتہائی خصوصی‘ ہیں: ٹرمپ
امریکہ اور برطانیہ کے تعلقات ’انتہائی خصوصی‘ ہیں: ٹرمپ

امریکہ اور برطانیہ کے تعلقات ’انتہائی خصوصی‘ ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیرِ اعظم ٹریزا مے کے بریگزٹ منصوبے پر تنقید کے چند ہی گھنٹے بعد کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے تعلقات ‘انتہائی خصوصی’ ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top