Home / Uncategorized / امریکہ اور یورپی ممالک کا روسی سفارتکاروں کو نکل جانے کا حکم
امریکہ اور یورپی ممالک کا روسی سفارتکاروں کو نکل جانے کا حکم

امریکہ اور یورپی ممالک کا روسی سفارتکاروں کو نکل جانے کا حکم

برطانیہ میں سابق روسی جاسوس کو زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کے بعد امریکہ سمیت کئی ممالک نے روس کے سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ ان ممالک میں سب سے زیادہ روسی سفارتکار نکالنے والا امریکہ ہے جس نے 60 سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے حکم دیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ میں روس کے سابق جاسوس کو زہر دیے جانے کے واقعے کے بعد امریکہ میں تعینات 60 روسی سفارتکاروں کو نکل جانے کا حکم دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top