Home / Uncategorized / امریکہ میں برہنہ شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک، دو زخمی
امریکہ میں برہنہ شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک، دو زخمی

امریکہ میں برہنہ شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک، دو زخمی

امریکی ریاست ٹینیسی میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک برہنہ شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں جبکہ حملہ آور فرار ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق دوپہر کے وقت ایک شخص خودکار اسلحہ لے کر ایک ریستوران میں داخل ہوا اور لوگوں پر فائرنگ کرنا شروع کر دی۔

اس واقعے میں زخمی ہونے والے دو افراد میں سے ایک شخص نے مسلح حملہ آور سے اسلحہ چھینا جس کے بعد حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top