Home / Uncategorized / امریکہ میں جنوبی ایشیائی لوگوں کے مسائل: ’ایک بچے کی وجہ سے پورے محلے میں بدنامی!‘
امریکہ میں جنوبی ایشیائی لوگوں کے مسائل: ’ایک بچے کی وجہ سے پورے محلے میں بدنامی!‘

امریکہ میں جنوبی ایشیائی لوگوں کے مسائل: ’ایک بچے کی وجہ سے پورے محلے میں بدنامی!‘

امریکہ میں اگر آپ پاکستان یا انڈیا سے آئے ہیں یا کسی بھی اقلیتی گروہ سے تعلق ہے تو امکان ہے کہ آپ شناخت کے بحران سے گزر رہے ہوں گے۔

والدین کو یہ فکر ہے کہ بچے اپنی خاندانی اقدار بھول کر کہیں امریکی نہ ہو جائیں تو یہاں پیدا ہونے والے بچوں کو یہ مشکل کہ وہ کتنے امریکی ہیں اور کتنا اپنے آبائی ملک کی ترجمانی کر سکتے ہیں۔

یہ کوئی نئی بات نہیں لیکن شکاگو گئی تو اس کا ظہور قدرے پریشان کن انداز میں ہوا

Comments are closed.

Scroll To Top