Home / Uncategorized / امریکہ نے ’جوہری آلات کی تجارت‘ میں ملوث سات پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
امریکہ نے ’جوہری آلات کی تجارت‘ میں ملوث سات پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

امریکہ نے ’جوہری آلات کی تجارت‘ میں ملوث سات پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

امریکہ نے پاکستان کی سات ایسی انجینیئرنگ کمپنیوں کو سخت نگرانی کی فہرست میں شامل کیا ہے جو امریکہ کے بقول مبینہ طور پر جوہری آلات کی تجارت میں ملوث ہیں اور اُس کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے مفادات کے لیے خطرہ ہو سکتی ہیں۔

امریکہ کے اس فیصلے سے نیوکلیئر سپلائی گروپ میں شامل ہونے کی پاکستان کی کوششوں کو ن‍‍‍‍ق‍صان پہنچ سکتا ہے۔

پاکستان کی یہ سات کمپنیاں ان 23 غیر ملکی فرمز میں شامل ہیں جنھیں گذشتہ دنوں ممنوعہ کمپنیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top