Home / Uncategorized / امریکہ: کیئر ہوم بھجوانے کی کوشش پر ماں نے بیٹے کو گولی مار دی
امریکہ: کیئر ہوم بھجوانے کی کوشش پر ماں نے بیٹے کو گولی مار دی

امریکہ: کیئر ہوم بھجوانے کی کوشش پر ماں نے بیٹے کو گولی مار دی

امریکہ کی ریاست ایری زونا میں پولیس کے مطابق ایک 92 سالہ خاتون نے کیئر ہوم میں جانے سے بچنے کے لیے اپنے 72 سالہ بیٹے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

عدالتی دستاویزات کے مطابق اینا بلیسنگ نامی خاتون نے اپنے بیٹے کی جانب سے انھیں کیئر ہوم میں بھیجنے کا پتہ چل گیا تھا

اطلاعات کے مطابق مذکورہ خاتون نے ایری زونا میں واقع اپنے گھر سے جس میں وہ اور ان کا بیٹا اپنی دوست کے ساتھ رہتا تھا سے باہر نکلتے ہوئے کہا ’تم نے میری زندگی لی اس لیے میں تمہاری لے رہی ہوں۔‘

اینا بلیسنگ نے پولیس کو بتایا کہ وہ خود کو بھی مارنا چاہتی تھیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top