Home / Uncategorized / امریکہ کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ اور فوجی تعاون معطل کر دیا: وزیر دفاع
امریکہ کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ اور فوجی تعاون معطل کر دیا: وزیر دفاع

امریکہ کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ اور فوجی تعاون معطل کر دیا: وزیر دفاع

امریکہ کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے اور فوجی تعاون جس کے بارے میں پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اسے معطل کر دیا گیا ہے اس کو وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top